مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اور نشان عطا کرنے کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس تقریب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فوجی جوانوں سے اہم خطاب کیا۔
رہبر معظم کی موجودگي میں:
تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اورنشان عطاکرنےکی تقریب کا آغاز
مہر نیوز/ 5 اکتوبر/2013ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں فوجی یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں کی حلف برادری اور نشان عطا کرنے کی تقریب کا آغاز ہوگيا ہے۔
News ID 1828802
آپ کا تبصرہ